گوگل ڈرائیو میں دیکھیے
اس کیلنڈر کو مدارس اور دیگر تعلیمی اداروں کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔ اس کو
تیار کرنے میں جامعۃ الرشید کے استاذ مولانا سلطان عالم صاحب کی تحقیق سے
مدد لی گئی ہے۔ فلکیات سے متعلق ان کا تمام تحقیقی کام یہاں موجود ہے۔
اس کیلنڈر میں ہجری، عیسوی تاریخیں اور ان کے سامنے دن دیئے گئے ہیں، اور
یاد داشت لکھنے کے لیے جگہ بھی چھوڑی گئی ہے۔ یہ کیلنڈر مدارس، تعلیمی
ادارے، علماء، طلبہ اور عوام الناس کے لیے یکساں مفید ہے۔
ڈانلوڈ کیجیے معہد کی ویب سائٹ سے || گوگل ڈرائیو سے۔

