نئے مشمولات

ڈاؤنلوڈ تعلیمی وانتظامی ہجری کیلنڈر (پی ڈی ایف) برائے سال 1437ھ






اس کیلنڈر کو مدارس اور دیگر تعلیمی اداروں کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔ اس کو تیارکرنے میں جامعۃ الرشید کے استاذ مولانا سلطان عالم صاحب کی تحقیق سے مدد لی گئی ہے۔ آخر میں حضرت کی طرف سے جاری کردہ صفحہ بھی شامل کیا گیا ہے جس میں ہر مہینے کی پہلی تاریخ دی گئی ہے۔ غلطی کی صورت میں براہ راست وہیں سے درستگی کی جاسکتی ہے۔
اس کیلنڈر میں ہجری، عیسوی تاریخیں اور ان کے سامنے دن دیئے گئے ہیں، اور یاد داشت لکھنے کے لیے جگہ بھی چھوڑی گئی ہے۔ یہ کیلنڈر مدارس، تعلیمی ادارے، علماء، طلبہ اور عوام الناس کے لیے یکساں مفید ہے۔
ڈانلوڈ کیجیے الرازی سوسائٹی کی ویب سائٹ سے|| گوگل ڈرائیو میں دیکھیے / ڈاؤنلوڈ کیجیے۔

فلاح امہ Designed by Templateism.com Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.